Posted on November 4, 2008 by mahazonline
پاکستان سعودی عرب کو نئی شکل میں امداد کیلئے درخواست کریگا،ذرائع
اسلام آباد: پاکستان سعودی عرب کو تیل اور نئی شکل میں امداد کیلئے درخواست کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی امداد کی بنیاد پر آئی ایم ایف سے قرضے کے حجم اور شرائط کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ آج نیوز [...]
Filed under: breaking news, urdu news | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 4, 2008 by mahazonline
میزائل حملے ،پاکستان کی تنقید پر توجہ دیں گے، امریکا
اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ امریکا میزائل حملوں پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی تنقید پر توجہ دے گا۔ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے سی این این سے انٹرویو میں کہا کہ امریکا سرحدی علاقوں پر میزائل حملوں کی [...]
Filed under: breaking news, urdu news | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 4, 2008 by mahazonline
ہنگو:سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،7افرادہلاک
پشاور……..ہنگو کے کے علاقے دو آبہ میں سیکیورٹی فوسز کی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ میں3سیکیورتی اہلکاروں سمیت7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق منگل کی صبح دو آبہ میں سور پل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو خود کش حملہ آور نے نشانہ بنایا جس [...]
Filed under: urdu news, world | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 4, 2008 by mahazonline
:افغانستان کے ڈپٹی انٹیلی جنس چیف کو قتل کردیاگیا
قندھار…………افغانستان کے ڈپٹی انٹیلی جنس چیف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قندھار میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے افغانستان کے ڈپٹی انٹیلی جنس چیف عزیزاللہ کو قتل کردیا ۔صوبائی انٹیلی جنس ا دارے کے سربراہ عبدالقیوم [...]
Filed under: breaking news, urdu news, world | Tagged: kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 3, 2008 by mahazonline
حریت لیڈروں کی گرفتاری کی مذمت
سرینگر//لشکر طیبہ کے ترجمان اعلیٰ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بانکی مون کے کشمیر کے حوالے سے دئے گئے بیان کا خیر مقدم کیا ہے ۔انہوں نے حریت کانفرنس کے لیڈروں کر گرفتار کر نے اور انہیں پبلک سیفٹی ایکٹ لگانے کی مذمت کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی [...]
Filed under: daily news, freedom strugle, urdu news | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 3, 2008 by mahazonline
بھارت انقلاب کا رخ نہیں بدل سکتا ہے
سرینگر// حریت کانفرنس(ع) کے چیرمین میر واعظ محمد عمر فاروق نے مزاحمتی تحریک کے سرکردہ قائدین کی گرفتاری اور انہیںپبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند کر نے کی کارروائی کو انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے راہ ہموار کر نے کی ایک کوشش قرار دیاہے۔ اخبارات کے [...]
Filed under: daily news, urdu news | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 3, 2008 by mahazonline
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے بیان پر میر واعظ کا اظہار اطمینان
بانکی مون کا بیان عالمی ادارہ کی بے بسی کا عکاس: تحریک حریت
حریت کانفرنس (ع) کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ تحریک حریت نے اس بیان جموں [...]
Filed under: daily news, kashmir dispute, urdu news | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 3, 2008 by mahazonline
نیوکلیائی ،کیمیائی اور حیاتیاتی حملوں کے خدشات کے پیش نظر
سرحدوں پر سرنگین بنانے کا فوجی منصوبہ
سرینگر//مرکزی وزارت دفاع نے فوج کی شمالی کمان کے ساتھ ریاست جموں و کشمیر میںچین اورپاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کے نزدیک سرنگیں بنانے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے ۔ان زیر زمین سرنگوں کامقصد نیوکلیائی ، کیمیائی اورحیاتیاتی حملوں [...]
Filed under: daily news, kashmir dispute, urdu news, world | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »
Posted on November 3, 2008 by mahazonline
اخبارات کوانتباہ
کشمیر نیوز سروس
سرینگر//ریاستی انتظامیہ نے وادی سے شائع ہونے والے اخبارات کو انتخابات مخالف اور بھارت کی سالمیت کے خلاف مواد شائع کرنے سے متنبہ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے اخبارات کےخلاف قانونی کارروائی کرنے کی وارننگ دی ہے۔گورنر انتظامیہ نے مقامی اخبارات کی طرف سے علیحدگی پسند جماعتوں کے الیکشن مخالف بیانات [...]
Filed under: daily news, freedom strugle, kashmir dispute, urdu news | Tagged: india. | Leave a Comment »
Posted on November 3, 2008 by mahazonline
میرواعظ کوویزا دینے سے انکار
نیوز ڈیسک
سرینگر//حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق کو امریکہ جانے کےلئے حکومت ہند نے سفری دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا۔میرواعظ عمر فاروق کو امریکہ کی ہارواڑیونیورسٹی میں ایک خطاب کرنا تھا اس کانفرنس کا انعقاد پاکستان کی سابقہ سفارتکار برائے امریکہ ملیحہ لودھی نے کیاہے
Filed under: daily news, urdu news, world | Tagged: india., kashmir | Leave a Comment »